سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، کیرن خچانووف، باٹسٹا ایگٹ، لیوکاس، منارینو اور میومیر مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جمعرات 15 اگست 2019 16:49
(جاری ہے)
جمعرات کو امریکا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میچز میں روسی کھلاڑی کیرن خچانووف نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف آسٹریلوی کھلاڑی نک کرگیوس کو سخت مقابلے کے بعد 6-7، 7-6 اور 6-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، اسپینش کھلاڑی باٹسٹا ایگٹ نے امریکن حریف فرانسز تیافوئے کو 6-3، 3-6 اور 6-1 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
فرانسیسی کھلاڑی لیوکاس پائولی نے ڈینس شاپووالوو کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا، فرانس کے ایڈرین منارینو بھی دوسری رکاوٹ عبور کرنے میں کامیاب رہے، انہوں نے میخیل کو شکست فاش سے دوچار کیا۔ سربین کھلاڑی میومیر نے جرمن کھلاڑی الیگزینڈر زیوریف کو ہرا کر دوسرا مرحلہ عبور کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.