مولانا محمدشفیع قاسمی کی زیر صدارت پاکستان علماء کونسل ضلع ساہیوال کا اجلاس
جمعرات 15 اگست 2019 18:45
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمدشفیع قاسمی نے کہاکہ پاکستان علماء کونسل کے ملک بھرسے لاکھوں کارکن علامہ طاہر محمداشرفی کی قیادت میں کشمیر کے مظلوم بہن بھائیوں کیلئے محمدبن قاسم ؒ کا کردار اداکرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔
انہوںنے کہاکہ ریاست مدینہ کے تاجدار کی سیرت یہ بتاتی ہے کہ بدرسے لیکر حسنین واوطاس تک کفر سے پنجہ آزمائی کیلئے میدان سجانا پڑتاہے پھر خدا کی طرف سے نصرت بھی آتی ہے فتوحات کے دروازے بھی کھلتے ہیں ۔ اجلاس میں قاری محمدحنیف عثمانی ‘قاری حفیظ الرحمن ‘مولانا نذیر احمد ‘مولانا طلحہ فیصل ‘مولانا محمود اور قاری محمداصغر اور دیگر کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.