شاہدہ منی نے ایس ایم پروڈکشن کے نام سے اپناپروڈکشن ہائوس بنا لیا
میرے پروڈکشن ہائوس کاٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کیساتھ فلم انڈسٹری کی بحالی میں بھی کردارہوگا‘گفتگو
جمعہ 16 اگست 2019 12:21
(جاری ہے)
اس حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہدہ منی نے بتایا کہ میرا مقصد پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا ہے اور اس کے لئے میں نے اپنا پروڈکشن ہائوس بنا یا ہے جسے جدید مشینری سے آراستہ کیا گیا ہے ۔
شاہدہ منی نے کہا کہ میری ایک طویل عرصے سے خواہش تھی کہ ملک میں ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کے لئے کام کروں اور اسی کومدنظر رکھتے ہوئے میںنے اس منصوبے کوعملی شکل دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پروڈکشن ہائوس سے مختلف پروگرامزتخلیق کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور میرا پروڈکشن ہائوس فلم انڈسٹری کی بحالی میں بھی کردار ادا کرے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.