ملائیشین پام آئل کے نرخ میں 2 فیصد سے زائد کی کمی

جمعہ 16 اگست 2019 16:55

ملائیشین پام آئل کے نرخ میں 2 فیصد سے زائد کی کمی
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2019ء)ملائیشین پام آئل کے نرخ میں 2 فیصد سے زائد کی کمی آئی ہے۔پام آئل کے نرکوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا تاہم جمعہ کو امیکی معشیت بارے خدشات اور ٹیکنیکل سیلنگ میں کمی کے باعث ملائیشین پام آئل کے نرخ میں 2 فیصد سے زائد کی کمی آئی۔

(جاری ہے)

برسا ملائیشیا ایکسچینج میں اکتوبر کے لئے پام آئل کی سپلائی 2175 رنگٹ (51.85ڈالر)فی ٹن طے پائی۔یاد رہے کہ رواں ماہ کے شروع سے جمعرات تک ملائیشین پام آئل کے فی ٹن نرخوں میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔