ضلع جنوبی وزیرستان ،دوتانی اور احمدزئی وزیرقبائل کے بڑے زیلی شاخ زلی خیل کے مابین جاری لڑائی میں تین افراد جاں بحق ہو گئے
جمعہ 16 اگست 2019 17:34
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق دوتانی قبائل نے محسود اور سپرکائی قبائلی جرگہ کو اختیاردے کر مذاکرات کے لیئے راضی ہوگئے ہیں جبکہ زلی خیل قبائل کے ساتھ مذاکرات تاحال جاری ہے۔
دوسری جانب مقامی ذرائع کا کہناہے کہ کرکنڑہ میں حالات بدستور کشیدہ ہے دونوں فریقین مورچہ زن ہے فائرنگ کا تبادلہ وقفے وقفے جاری ہے جس سے مقامی آبادی کے لوگ پچھلے تین دنوں سے گھروں میں محصور ہیں۔ کرکنڑہ سے بنکرمیں بیٹھے ایک شخص نے موبائل فون سے رابط کرتے ہوئے بتایا کہ زلی خیل قبائل کے ساتھ مذکرات جاری ہے اور فائرنگ کاتبادلہ بدستورجاری ہے ۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.