ہاکی کو ساﺅتھ ایشین گیمز سے نکال دیاگیا، دفاعی چیمپئن قومی ٹیم کی شرکت کا امکان ختم
ساﺅتھ ایشین گیمز کا انعقاد یکم دسمبر سے نیپال میں ہونا ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 17 اگست 2019 17:11
(جاری ہے)
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود نے ہاکی ایونٹ کے اخراج کی تصدیق کی ہے، ان کا کہناہے کہ ہم نے چارماہ پہلے بھی ساﺅتھ ایشین گیمز کے آرگنائزر کو درخواست کی تھی کہ ہاکی کو فہرست سے نہ نکالا جائے لیکن ان کی جانب سے ہاکی ٹرف اور دوسری بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی کو اس کو گیمز کا حصہ نہ بنانے کا موقف اختیار کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 2016ءمیں منعقدہ ساﺅتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے بھارت کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا کر گولڈ میڈل جیتا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.