جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کبڈی چمپئن شپ کیر کلاں کلب نے جیت لی
اتوار 18 اگست 2019 22:55
(جاری ہے)
جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول میں کبڈی ایونٹ کے فائنل میچ کے پہلے ہاف میں گجر کبڈی کلب کو کیر کلاں کبڈی کلب پر 5 پوائنٹس کی برتری حاصل تھی۔
دوسرے ہاف شروع ہوتے ہی کیر کلاں کبڈی کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ پر گرفت مضبوط کرلی اور حریف ٹیم کو 24-36 پوائنٹس سے شکست دے دی۔میچ میں طیب سعید فیصل آبادیا،ارسلان چیتا اورفوجی لولیاں نے دلکش کھیل پیش کیا۔ فائنل میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض عامر شہزاد ،کاشف کھوکھر،خالد گجر اور اُستاد اکرم نے سرانجام دئیے۔جبکہ انٹرنیشنل کمنٹیٹر حافظ ریاست نے کمنٹری کے فرائض سرانجام دئیے۔کبڈی کے فائنل میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد گرائونڈ میںموجود تھی جنہوںنے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو بھرپور داد دی۔فائنل میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی میاں جاوید علی نے وننگ ٹرافی کیر کلاں کبڈی کلب کے کپتان ظہیر گجر اور رنر اپ ٹرافی گجر کبڈی کلب کے کپتان بلال گجر کو دی ،جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بھی انعامات تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.