کپاس کے کاشتکار فصل پر سفید مکھی کا انسداد کرکے کاٹن لیف کرل وائرس پر قابو پا سکتے ہیں،ماہرین زراعت
پیر 19 اگست 2019 14:27
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ سفید مکھی کے انسداد کیلئے مختلف کیڑے مار زہروں کے ساتھ ساتھ حیاتیاتی انسداد کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے اور اس سلسلے میں کسان دوست کیڑوں کو زیادہ سے زیادہ بڑھایا جائے۔
انہوںنے کہاکہ کاشتکار سفید مکھی کے کنٹرول کیلئے ایک ہی قسم کی زہر بار بار استعمال نہ کریں۔انہوںنے مزید بتایا کہ وائرس سے متاثرہ فصل پر زنک سلفیٹ (33فیصد) 250گرام اور بورک ایسڈ 300 گرام فی ایکڑ 100لیٹر پانی کے محلول کے ساتھ ترجیحاً فصل پر بوائی کے بالترتیب 60, 45اور 90دن کے بعد سپرے کریں تاہم بعد میں کسی وقت بھی وائرس سے متاثرہ فصل پر زنک اور بوران کا سپرے کیا جا سکتا ہے جو وائرس کے حملہ کو کم کرنے اور فصل کی بڑھوتری میں انتہائی مفید ہے۔ انہوںنے بتایاکہ کھاد کی دوسری قسط کے استعمال پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہاکہ یوریا کے 2فیصد محلول کا 10روز کے وقفہ سے سپرے بھی بہترین نتائج دیتا ہے لہٰذا کاشتکار ان سفارشات پر عمل کرکے اپنی کپاس کی فصل کو وائرس کے حملہ سے بچا کر اپنی پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ کر سکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.