پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 20 اگست 2019 18:16

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسڑکٹ پولیس آفیسرکیٹپن سید حماد عابدکی ہدایت پر سماج دشمن عناصر جہلم پولیس کی حراست میں تفصیلات کے مطابق محمد اشفاق ایس آئی نے دوران گشت ملزم سعد الطاف ولد محمد الطاف سے 560 گرام چرس برآمد کر کے 9-B/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا صداقت علی اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم شہزاد اختر ولد محمد الیاس سے137 گرام چرس برآمد کر کے 9-B/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :