شہریار منور کی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے گانے ’’ہائے دل بیچارہ‘‘ کو یو ٹیوب پر50لاکھ شائقین نے دیکھا

جمعرات 22 اگست 2019 12:21

شہریار منور کی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے گانے ’’ہائے دل بیچارہ‘‘ کو یو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2019ء) پاکستانی اداکار شہریار منور کی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے گانے ’’ہائے دل بیچارہ‘‘ کو یو ٹیوب پر50لاکھ شائقین نے دیکھا۔

(جاری ہے)

شہریار منور انسٹاگرام پر فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے گانے ’’ہائے دل بیچارہ‘‘ کی جھلک شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ گانے کو اب تک 50لاکھ شائقین نے یوٹیوب پر دیکھاہے۔ فلم میں شہریار منور مایا علی کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں جو عید الاضحیٰ ssپر نمائش کے لیے پیش کی گئی جس شائقین نے بہت پسند کیا۔

متعلقہ عنوان :