ساہیوال۔ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے مزید شجر کاری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ڈی پی او ساہیوال
جمعرات 22 اگست 2019 18:42
(جاری ہے)
وہ یہاں تھانہ سٹی ساہیوال کی انسپکشن کے موقع پر تھانہ کے لان میں پودا لگانے کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہا رکررہے تھے۔اس موقع پراے ایس پی سٹی سرکل میڈم ڈاکٹر انعم فریال‘ SHOتھانہ سٹی رانا محمد آصف سرور اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔
انہوں نے کہا کہ ساہیوال پولیس بھی اپنے تمام تھانوں اور دفاتر میں شجر کاری مہم میں بھر پور حصہ لے رہی ہے ۔قبل ازیں 10ہزار پودا جات ساہیوال پولیس کی جانب سے لگا ئے جا چکے ہیں اور مزید شجر کاری کی جا رہی ہے ۔انہوںنے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے تھانوں میں زیادہ سے زیادہ شجر کاری کرکے پودوںکی حفاظت کویقینی بنائیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.