افغانستان، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیا ن جھڑپوں کے نتیجے میں ایک انٹیلی جنس آفیسر اور چار جنگجو ہلاک

جمعہ 23 اگست 2019 21:51

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2019ء) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیا ن جھڑپوں کے نتیجے میں ایک انٹیلی جنس آفیسر اور چار جنگجو ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ بلخ کے ضلع چامتال میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جنکے نتیجے میں اایک انٹیلی جنس آٰٖٖفیسر اور چار طالبان ہلاک ہو گئے ۔ دو گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں پانچ افراد زخمی بھی ہوے ہیں ۔