ادلب کی صورت حال پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کروں گا، ایردوآن

ترکی اپنی جنوبی سرحد پر سیف زون قائم کرنے کی کوشش کررہا ہے،حکمراں جماعت کے یوم تاسیس سے خطاب

ہفتہ 24 اگست 2019 11:32

ادلب کی صورت حال پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کروں گا، ایردوآن
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2019ء) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے شمال مغربی علاقے میں اسد رجیم کی فوجی کارروائی کی صورت میں آئندہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کروں گا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی حکمران جماعت انصاف ترقی(آق) کے 18 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے اجلاس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ترکی اپنی جنوبی سرحد پر سیف زون قائم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :