محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کاانوکھا کارنامہ
کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ کے بجائے لیگی دور کے سابق وزیر ،مرحوم ڈاکٹر فیصل مسعودکو بھی شرکت کی دعوت دیدی گئی
ہفتہ 24 اگست 2019 19:07
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سید رضا علی گیلانی (ن)لیگ کے دور میں صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن تھے جبکہ دعوت نامے کے ناموں کی فہرست میں شامل پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود کا انتقال چند روز قبل ہی ہوا ہے۔
واضح رہے کہ ڈینگی کو کنٹرول کرنے کا لائحہ عمل مرتب کرنے کے لیے اجلاس 27 اگست کو سول سیکرٹریٹ میں ہوگا۔ اجلاس کے دعوت نامے میں 53 عہدیداروں کے نام شامل ہیں۔اجلاس میں شرکت کے لیے وزراء، سیکرٹریز ، اداروں کے چیئرمین اور چیف آپریٹنگ افسران کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ صوبے میں ڈینگی پر قابو پانے کے لیے یہ اہم اجلاس وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے طلب کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.