صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ کے فیملی کی گاڑی کو حادثے پرپریس کلب ہرنائی کا تعزیتی اجلاس

اتوار 25 اگست 2019 16:25

ہرنائی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2019ء) پریس کلب ہرنائی (ر) کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد عاف ترین منعقد ہوا،جس میں غلام فاروق ترین و دیگر پریس کلب ہرنائی رجسٹرڈ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میںصوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ کے فیملی کی گاڑی کو حادثے میں انکی بھتیجی کے جاں بحق ہونے اور بیٹیوں کے زخمی ہونے پر رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے دعا کی اور حادثے میںزخمی ہونے والے بیٹیوں کیلئے جلدصحت یابی کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :