آئی سی سی نے 2 "پاکستانی" بین الاقوامی کرکٹرز پر تاحیات پابندی عائد کردی
ہانگ کانگ کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی نژاد عرفان احمد اور ندیم احمد پر میچ فکسنگ کا جرم ثابت ہو گیا، حسیب امجد پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کے باعث 5 سال کی پابندی عائد
محمد علی پیر 26 اگست 2019 20:40
(جاری ہے)
یہ دونوں کھلاڑی اب کبھی بھی کسی بھی طرز کی کرکٹ کا حصہ نہیں بن سکتے۔
جبکہ ہانگ کانگ سے ہی کھیلنے والے ایک اور کھلاڑی حسیب امجد پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہوا ہے، جس کے بعد ان پر 5 سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ ان تینوں کھلاڑی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2016 کے دوران میچ فکسنگ کی گئی تھی۔ اس حوالے سے آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے باقاعدہ تحقیقات کیں۔ تینوں کھلاڑیوں کو گزشتہ برس اکتوبر میں معطل کر دیا گیا تھا۔ جبکہ اب تحقیقات مکمل ہونے کے بعد آئی سی سی نے تینوں پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کیلئے سزاوں کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.