صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 29 اگست 2019 21:01

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔29اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، امرود 50 سے 53روپے اور کیلا61سی63 روپے فی درجن فروخت ہوا، اسی طرح آڑو 76تا 79 روپے اور آم چونسہ 100تا104روپے فی کلو فروخت ہوا۔