پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کا 8ستمبر کو منایا جائے گا

پیر 2 ستمبر 2019 15:03

پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کا 8ستمبر کو منایا جائے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2019ء) پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کا127واں یوم پیدائش8 ستمبر کو منایا جائے گا ۔وہ 8ستمبر1892ء کو بنگال کے ایک سیاسی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔

(جاری ہے)

وہ 12ستمبر1956ء کو پاکستا ن کے پانچویں وزیراعظم بنے لیکن اکتوبر 1957ء میں انہوںنے تقر یبا ایک سال بعد ہی وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا ۔حسین شہید سہروردی 1956ء سی1957ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے ۔ وہ 5 دسمبر1963ء کو انتقال کرگئے تھے ۔