لیجنڈ کامیڈین منور ظریف مرحوم کے صاحبزادے فیصل منور ظریف لاہور میں سپرد خاک
فیصل منورظریف مراکش میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے ،ڈیفنس میں سپرد خاک کر دیاگیا
پیر 2 ستمبر 2019 19:00
(جاری ہے)
فیصل منور ظریف کی میت گھر پہنچنے پر اہل خانہ اور عزیز و قارب دھاڑیں مار مار کرروتے رہے ۔
فیصل منور ظریف کی نماز جنازہ مسجد چوک ڈیفنس لاہور میں ادا کی گئی جس میں قریبی عزیز واقارب تاہم فنکاروںکی جانب سے روایتی بے حسی کا مظاہرہ کیا گیااور عرفان کھوسٹ اور اچھی خان کے علاوہ کسی ناموراداکار نے شرکت نہ کی ۔ نماز جنازہ کے بعد مرحوم کوڈیفنس فیز 7 کے قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.