سعودی شوریٰ کی خاتون رُکن نے خواتین کو جج بنانے کا مطالبہ کر ڈالا
ڈاکٹر لطیفہ الشعلان نے سوال اُٹھایا کہ سعودی عدالتی قانون میں جج کے لیے مرد ہونے کی شرط لازمی نہیں تو خواتین پر پابندی کیوں ہے؟
محمد عرفان منگل 3 ستمبر 2019 11:49
(جاری ہے)
اس میں جج کے صرف مرد ہونے کی شرط کا کوئی ذکر نہیں۔
اس کے باوجود سعودی خواتین کو جج نہ مقرر کرنا ناقابل فہم ہے؟ سبق ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر لطیفہ الشعلان نے اپنے موٴقف کی حمایت میں مزید کہا ہے کہ شیخ الازہر ڈاکٹر محمد طنطاوی 2003ء میں فتویٰ جاری کر چکے ہیں کہ خواتین کو جج مقرر کیا جا سکتا ہے۔ اس فتوے کی بنیاد پر ہی بعد میں مصری خاتون ڈاکٹر دانی الجبالی کو مصر کی سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔ کئی دیگرعرب ممالک میں بھی سعودی خواتین جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مراکش، تیونس، الجزائر، سوڈان، اُردن، مصر اور بحرین میں بھی خواتین جج کے طور پر انصاف کی فراہمی کی ذمہ داری اچھے طریقے سے نبھا رہی ہیں۔ اس لیے سعودی خواتین کو بھی جج کے عہدے پر تعینات کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.