پاکستان میں رہنا میرا ذاتی فیصلہ ہے ، مجھے اپنے ملک سے پیار ہے، اذان سمیع
بدھ 4 ستمبر 2019 12:20
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران موسیقار اذان سمیع کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد موسیقار عدنان سمیع کے متعلق بہت کم بات کرتے ہیں لیکن وہ ان کی عزت بھی کرتے ہیں اور پیار بھی ۔ بھارت میں رہنااور بھارتی شہریت اپنانا ان کا ذاتی فیصلہ تھا اور وہ اس کا احترام کرتے ہیں لیکن پاکستان میری شناخت ہے اور اپنے ملک کا چنائو میرا ذاتی حق ہے ۔انھوں نے کہاکہ مجھے پاکستان سے پیار ہے اور میں ہمیشہ یہی رہ کر کام کرنا چاہوں گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی جھلک، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
سلمان خان کی درخواست پرعدالت نے فلم ‘کالا ہرن’ کیخلاف نوٹس جاری کردیا
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کاالزام، ن لیگ ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج ہونے کا انکشاف
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی برسی ہفتہ 13 جون کو منائی گئی
-
عاصم اظہر نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑ دی، وضاحت جاری
-
مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق نجومی کی پیشگوئی وائرل
-
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے گانے آرزو پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل
-
مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
-
بھارتی گلوکار بادشاہ کی شادی کی تصدیق ہوگئی، اہلیہ نے تصاویر شیئر کردیں
-
اداکارنمیرخان کے بھتیجے کے انتقال کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.