عاشورہ کے دوران بلدیاتی وسائل کی فراہمی ترجیحات میں شامل تھیں، چیئرمین بلدیہ غربی
بدھ 11 ستمبر 2019 16:58
(جاری ہے)
انہوں نے تعزیوں کے جلوس کے شرکاء و عوام الناس کی شربت سے تواضع بھی کی، چیئرمین نے جلوس کی گذرگاہ پر صفائی ستھرائی اور روشنی کی فراہمی کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ جلوس کی گذرگاہ پر چونے اور جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا عمل تسلسل سے جاری رکھا جائے جلوس کی گذرگاہ پر پولیس کی جانب سے لگائے جانے والے استقبالیہ کیمپ پر موجود پولیس افسران سے ملاقات کی اور سکیورٹی کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات پر خراج تحسین پیش کیا۔
بعد ازاں چیئرمین نے نیٹی جیٹی پل کیماڑی زون اورگلشن بہار اورنگی زون میں نانی اماں کی کربلا کا بھی دورہ کیا اور انتظامات کے حوالے سے ان کی رائے حاصل کی اور سیوریج کے حوالے سے موصولہ شکایات پر واٹر بورڈ کے افسران کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر جلوس کے منتظمین نے تعزیوں کے روٹ پر کیے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ نیٹی جیٹی پل پر رات گئے تک تعزیوں کی آمد اور ان کے منتظمین سے ملاقات کا سلسلہ جاری رہا۔ اس موقع پر میونسپل کمشنر، اراکین ڈسڑکٹ کونسل اور افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.