اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام لیکچر 16 ستمبر کو ہو گا

جمعہ 13 ستمبر 2019 21:58

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2019ء) اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر جامعہ کراچی کے زیر اہتمام پروفیسر ڈاکٹر احسان راشد میموریل لیکچر بعنوان ’’پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی: مشکلات، کامیابیاں اور ناکامیاں‘‘ بروز پیر 16 ستمبر کو صبح 11 بجے اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کی سماعت گاہ میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

سابق چیف اکنامسٹ پاکستان ڈاکٹر ندیم جاوید کلیدی خطاب کریں گے۔