سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی اورایم این اے علی خان نے لمبی ڈھیری میںسوئی گیس کے 4انچ قطرلائن منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اتوار 15 ستمبر 2019 18:55
(جاری ہے)
لمبی ڈھیری اور ملحقہ علاقہ جات کے عوام کو سردیوں میں کم پریشر اور لوڈشیڈنگ کا سامنا رہتا تھا جس کے لئے 80 لاکھ کی لاگت سے لائن کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے،جس کے بعد عوام کا دیرینہ مطالبہ کی تکمیل کر دی ہے۔
تقریب میں سابق ممبر تحصیل کونسل ملک سعید،بلدیاتی ممبران ملک عمر،محمد صدیق،علاقہ کے معززین ملک یونس،ملک حمید،عالمگیر عباسی،محمد جاوید،ملک داود،ملک ثاقب اعوان کے علاوہ دیگر کثیر تعداد میں شریک تھے جنہوں نے مشتاق احمد غنی اور علی خان جدون کا شکریہ ادا کیا۔قبل ازیں عوامی مطالبہ پر سپیکر مشتاق احمد غنی نے سیٹھی مسجد سے ملحقہ نکاسی آب کے نالہ کی تعمیر کے لئے فوری فنڈ جاری کرنے کی یقین دہانی کروائی۔مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.