لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

پیر 16 ستمبر 2019 16:22

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر186 اور برائلر گوشت281 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن100روپے میںفروخت ہوئے۔