آسٹریلوی کرکٹ بورڈ حکام 17 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے
پی سی بی مہمانوں کو سکیورٹی سے متعلق صورتحال پر بریفنگ دے گا
ذیشان مہتاب پیر 16 ستمبر 2019 16:17
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان آسٹریلین کرکٹ حکام سے ملاقات کر کے آسٹریلوی بورڈ کے عہدیداران کو سکیورٹی سے متعلق صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔
کیون رابرٹس اور شان کیرل کی حکومتی عہدیداروں سے بھی ملاقات کروائی جائے گی تاکہ اعتماد سازی کو مزید مضبوط بنایا جائے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2022 ءمیں سیریز شیڈول ہے اور پاکستان یہ سیریز اپنے ہوم گراﺅنڈر پر کھیلنے کا خواہاں ہے ۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دوسرے ممالک کے بورڈز کی اعتمادی سازی مہم کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ بورڈز کو مدعو کرچکا ہے۔آئندہ ماہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.