آئی جی سندھ نے میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے طالبہ لاش ملنے کے حوالے سے ایس ایس پی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کرلی

پیر ستمبر 21:58

آئی جی سندھ نے میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے طالبہ لاش ملنے کے حوالے سے ایس ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء) لاڑکانہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے طالبہ کی لاش ملنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے ایس ایس پی لاڑکانہ سے فی الفور تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ وقوعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کی بدولت تفتیش کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :