بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاںجاری ہیں
منگل 17 ستمبر 2019 23:40
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز نقیب اللہ ناصر کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے منگل کے روز نواں کلی میں کارروائی کرتے ہوئے سپر فریسکو بیکرز پلانٹ اور وزیر خان بیکرز پلانٹ کوپروڈکشن یونٹ میں صفائی کی ناقص صورتحال و زنگ آلود مشینری، پروڈکشن میں غیر معیاری اجزاء کے استعمال ،حشرات کی موجودگی، ملازمین کی ذاتی صفائی نہ ہونے اور مجموعی طور پر حفظان صحت کے اصولوں کے برخلاف اشیاء کی تیاری و فروخت پر سیل کر دیاجبکہ ویلز آئسکریم فیکٹری کو وارننگ نوٹس جاری کرتے ہوئے فیکٹری میں موجود ناقص اور غیرمعیاری آئسکریم کو موقع پر تلف کر دیا گیا۔
علاوہ ازیں فوڈ اتھارٹی حکام نے علاقے میں موجود دیگر کھانے پینے کے مراکز کا بھی معائنہ کیا اور مختلف اشیاء خورد ونوش کے معیار کا جائزہ لیا۔ معائنے کے دوران مختلف مراکز کے مالکان و عملے کو عوام کو محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی جبکہ اس حوالے سے انہیں خصوصی ہدایت نامے بھی جاری کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.