جنوبی افریکن ویمن ٹیم 20 ستمبر کو ٹور میچ سے دورہ بھارت کا آغاز کریگی، دورہ کے دوران دو ٹور میچز کے علاوہ پانچ ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی
بدھ 18 ستمبر 2019 12:10
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 26 ستمبر کو کھیلا جائے گا، تیسرا میچ 29 ستمبر کو کھیلا جائے گا، چوتھا ٹی ٹونٹی میچ یکم اکتوبر کو کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 4 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے سارے میچز نائٹ ہونگے اور سورت، گجرات میں کھیلے جائینگے۔ اس کے دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائیگا، دوسرا ون ڈے میچ 11 اکتوبر کو کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تینوں میچز ودودرا میں کھیلے جائینگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.