محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا نے 22 ہزار سے زائد شکایات کا ازالہ کر دیا،شہرام ترکئی
عوامی شکایات کے ازالے میں محکمہ بلدیات کی کارکردگی دیگر اداروں کے مقابلے میں بہتر ہے،وزیربلدیات خیبرپختونخوا
بدھ 18 ستمبر 2019 19:22
(جاری ہے)
محکمہ بلدیات سے متعلق کل شکایات میں سے 11254 کا تعلق صوبے بھر کی ٹی ایم ایز سے ہے جن میں سے 9845 شکایات کا بروقت ازالہ کیا جا چکا ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات شہریوں کا معیار زندگی بلند کرنے اور انہیں بہترین اور بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھا رہا ہے۔ شہرام خان ترکئی نے کہا کہ محکمے کی افادیت میں اضافے اور اس میں شفافیت لانے کے لیے متنوع اقدامات کیے جا ریے ہیں جن میں ای ٹینڈرنگ، ای بڈنگ اور پیپر لیس نظام سمیت کئی اقدامات شامل ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اس بڑے پیمانے پر عوامی شکایات کا ازالہ اس بات کی گواہی ہے محکمے کی سروس ڈیلیوری میں خاطر خواہ اصافہ ہوا ہے جو کہ مستقل میں مزید بہتر ہو گی۔ اعدادوشمار کے مطابق صوبے کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، سوات اور مردان میں قائم 7 واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنیز سے متعلق کل 4180 شکایات موصول ہوئیں جن سے 3656 کو بروقت حل کر دیا گیا جبکہ 487 پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح صوبے کے مختلف اضلاع میں قائم 12 ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے متعلق کل 5399 شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں سے 4636 کو حل کردیا گیا ہے جبکہ باقی ماندہ پر عملدرآمد جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.