بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل کا جوئے کو قانونی قرار دینے کا مطالبہ
میچ فکسنگ کے خلاف سخت قوانین متعارف کرانے چاہئیں: اجیت سنگھ
بدھ 18 ستمبر 2019 22:26
(جاری ہے)
تامل ناڈو پریمیئر لیگ میں سامنے آنے والے فکسنگ سکینڈل کے تناظر میں انھوں نے کہاکہ اینٹی کرپشن کلاسز میں شرکت کے بعد کھلاڑیوں نے مشکوک روابط کو فوری رپورٹ کرنا شروع کردیا ہے، ہم اس حوالے سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ بھارتی تامل ناڈو پریمئر لیگ میں جواری اور مشکوک لوگوں کی کرکٹرز تک رسائی کے بعد بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، کھلاڑیوں نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی20 ایونٹ میں بہت سے مشکوک لوگوں نے ان سے ملاقات کی اور قریب آنے کی کوشش کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.