بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی نوجوان لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک ہو گئی
ڈاکٹر عابد علی شاہ کی رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، لڑکی نامناسب لباس زیب تن کیے ہوئے تھی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 19 ستمبر 2019 14:05
(جاری ہے)
صارفین کا کہنا ہے کہ جب ایک یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا یہ حال ہے تو اس یونیورسٹی میں نظم و ضبط کا خیال کون رکھے گا۔
صارفین کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کو وائس چانسلر ڈاکٹر عابد علی شاہ کی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے سخت کاروائی کرنی چاہئیے۔خیال رہے اس سے قبل مختلف یونیورسٹیوں کے پروفیسر کی جانب سے طلباء کو ہراساں کیے جانے کے واقعات بھی سامنے آئے تھے۔اسی الزام میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر کو طالبات سے جنسی ہراسانی کے جُرم میں معطل کیا گیا تھا۔بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے انکوائری کمیٹی کے سامنے ڈاکٹر واصف اعوان کے خلاف بیان ریکارڈ کروایا جس کے بعد پروفیسر کو معطل کیا گیا تھا۔اسی طرح بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد بھی انہیں اپنے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.