ساہیوال،مختلف وارداتوں میں شہری 2موٹرسائیکلوں،نقدی،موبائل سے محرو م، مقدمات درج
جمعرات 19 ستمبر 2019 21:48
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات 89/6-Rگنج شکر کالونی میںہو ئی یہاں محمد سلمان فرید ٹائون جانے کے لئے موٹرسائیکل پر گنج شکر کالونی سے گزر رہاتھا کہ انٹی کرپشن دفتر کے سامنے شام کے وقت 4موٹرسائیکل سوار ملزمان شہبازوغیرہ نے گن پوائنٹ پر روک لیاور موٹرسائیکل‘موبائل فون اور نقدی کل مالیتی 1 لاکھ 70ہزارروپے چھین کرفرارہوگئے۔
چوری کی وارداتوں غوثیہ کالونی میں نامعلوم ملزم نے تجمل شوکت کے گھرکے باہر سے اس کی موٹرسائیکل مالیتی14ہزارروپے اور 120/9-L میں 3 نامعلوم ملزمان نے فخر حیات کے گھر سے نقدی‘ کپڑے اور برتن وغیرہ مالیتی 25ہزارروپے چرالی۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.