پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام رافم جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنلز (آج) کھیلے جائیں گے
جمعرات 19 ستمبر 2019 20:40
(جاری ہے)
انڈر 16 کے پہلے سیمی فائنل میں فیضان فیاض نے حسن علی کو 6-4, 6-4 سے، دوسرے سیمی فائنل میں بلال عاصم نے حمزہ جواد کو 6-2, 6-2 سے ہرا دیا۔
قبل ازیں انڈر 16 کے کوارٹرفائنلز مقابلے ہوئے۔ پہلے کوارٹرفائنل میں فیضان فیاض نے شاہ زیب زاہد کو 4-2, 4-0 سے، دوسرے میں حسن علی نے احتشام عارف کو 5-3, 4-0 سے، تیسرے میں بلال عاصم نے عبدالحنان خان کوانتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-3, 2-4, 10-8 سے جبکہ چوتھے اور آخری کوارٹرفائنل میں حمزہ جواد نے زین چودھری کو 4-2, 4-0 سے ہرایا تھا۔ انڈر 14کے پہلے کوارٹرفائنل میں بلال عاصم نے اسد زمان کو 8-1 سے، حمزہ جواد نے علی جواد کو 8-3 سے، شاہیل دراب نے احتشام عارف کو 8-5 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ انڈر 10 کے پہلے سیمی فائنل امیر مزاری نے زوہیب افضل ملک کو 8-1 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ انڈر 12 ڈبلز کے پہلے سیمی فائنل میں اسد زمان اور احتشام ہمایوں نے امیر مزاری اور عیسیٰ بلال کو 4-0, 4-2 سے، دوسرے سیمی فائنل میں زوہیب افضل ملک اور حانیہ منہاس نے ابوبکر خلیل اور محمد منیر کو 5-3, 4-1 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.