رواں برس پنجاب میں کاشتکاروں کو رعائتی نرخوں پر 1700لیزر لینڈ لیولرزدیے جائیں گے
ہفتہ 21 ستمبر 2019 15:46
(جاری ہے)
ترجمان نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ درخواست دہندہ اپنے علاقے میں ہمواری زمین بذریعہ لیزر ٹیکنالوجی کی خدمات فراہم کرنے کیلئے متفق ہو۔
درخواست دہندہ منصوبہ کی مدت کے دوران سالانہ 300 ایکڑ زمین کی ہمواری کیلئے خدمات فراہم کرنے کیلئے تیار ہو۔ ایسے کاشتکار جو پہلے حکومت کی کسی اور سکیم کے تحت لیزر یونٹ حاصل کر چکے ہیں وہ اس سکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔ اہل درخواست گزاروں کو الاٹمنٹ متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی قائم ضلعی کمیٹی کرے گی جس کیلئے اگر ضروری ہوا تو قرعہ اندازی ہوگی۔ خواہشمند کاشتکار ہر لحاظ سے مکمل درخواست معہ متعلقہ دستاویزات ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (اصلاح آبپاشی) کے دفتر میں مقررہ تاریخ تک جمع کروائیں۔ مجوزہ درخواست فارم ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (اصلاح آبپاشی)، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (اصلاح آبپاشی) کے دفتر سے مفت حاصل کریں یا محکمہ زراعت پنجاب کے اصلاح آبپاشی کی ویب سائٹ www.ofwm.agripunjab.gov.pk سے ڈائون لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔مزید معلومات و رہنمائی کیلئے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کے دفاتر سے رابطہ کریں۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.