عوامی تحریک کے وفد کی چونیاں میں مقتول بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات
زینب الرٹ بل قومی اسمبلی میں ایک سال سے پڑا ہے،پولیس کے محکمے کی تنظیم نو کی جائے‘سیکرٹری جنرل عوامی تحریک
ہفتہ 21 ستمبر 2019 19:14
(جاری ہے)
جن درندوں نے ننھے پھولوں کو بے ددردی سے مسلا ہے وہ عبرت ناک سزاکے حقدار ہیں۔
زینب الرٹ بل قومی اسمبلی میں ایک سال سے پڑا ہے۔ایک آدھ ایس ایچ او معطل کرنے سے جرم ختم نہیں ہوگا۔پولیس کے محکمے کی تنظیم نو کی جائے۔پولیس میں اکثریت جرائم پیشہ عناصر کی ہے۔خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ بدقسمتی سے قصور میں ایسے واقعات پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں ،افسوسناک سانحات کی روک تھام اور ملزموں کو عبرت ناک سزاد لوانے کیلئے موثر قانون سازی ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری تمام ہمدردیاں مقتول بچوں کے غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کی ہر ممکن معاونت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ رہے گی۔چونیاں کے اندوہناک سانحہ پر ہر آنکھ نم ہے۔وفد نے مقتول بچوں کیلئے فاتحہ خوانی کی اورکہا کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.