گوجرانوالہ، پلاسٹک و پولی تھین بیگز پر عائد پابندی میں نرمی یا توسیع نہیں کی گئی، ڈپٹی کمشنر
ہفتہ 21 ستمبر 2019 22:06
(جاری ہے)
پلاسٹک و پولی تھین بیگز پر عائد پابندی سے متعلق شہر میں پھیلائی جانے والی افواہوں اور 2ماہ کی توسیع دیئے جانے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر نے کہا ہے کہ یہ ایک عوام دوست اور ماحول دوست فیصلہ ہے جسے تمام حلقوں نے سراہا ہے اور وہ اس فیصلے کے نفاذ کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ہم آواز ہیں۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ منگل کے روز تما م سٹیک ہولڈر ز سے اس سلسلہ میں میٹنگ کی جارہی ہے اور پلاسٹک بیگز پر عائد پابندی کے نفاذ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔انتظامیہ کی طرف سے پابندی سے قبل بھرپور آگاہی مہم بھی چلائی گئی ،شہری و سماجی حلقوںکی طرف سے اس اقدام کو سراہا جانا خوش آئندہے اور اس اقدام سے ماحولیاتی آلودگی ، سیوریج مسائل ، گندگی میں اضافے کا باعث بننے والے اسباب کی روک تھام ممکن ہوسکے گی ۔مزید قومی خبریں
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.