نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سری لنکا اورپاکستان کرکٹ میچزکے دوران اسٹیڈیم میں عارضی میڈیکل ہسپتال قائم
اتوار 22 ستمبر 2019 16:05
(جاری ہے)
عارضی میڈیکل ہسپتال میں محکمہ صحت کے ہسپتالوں کی110 ڈاکٹرزاور پیرا میڈیکل عملے کی ٹیم کو تعینات کردیاگیا ،میڈیکل ٹیم میں 40 ڈاکٹرزشامل ہیں، ہفتہ کو اسٹیڈیم کے اندر 8 بستروں جبکہ ڈریسنگ روم کے ساتھ 4 بستروں پرمشتمل عارضی میڈیکل یونٹ قائم کردیاگیا ۔
محکمہ صحت نے ڈاکٹر ظفرمہدی کوفوکل پرسن مقررکیا ہے، مہمان سری لنکا ٹیم جس ہوٹل میں قیام کریگی، اس ہوٹل میں بھی ایک ہیلتھ ڈیسک قائم کی گئی ہے۔ جہاں چوبیس گھنٹے طبی سہولیات کی فراہمی کے انتظام کیے گئے ہیں جبکہ اسٹیڈیم کے 5پارکنگ ایریا میں ہیلتھ ڈیسک قائم کی گئی ہے۔اسٹیڈیم کی حدود میں موبائل ہیلتھ یونٹ گاڑیاں بھی موجود رہیں گی،میچز 27 ،29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.