شین وارن پر ایک سال کی پابندی عائد،1845 پاﺅنڈز جرمانہ
لیجنڈری لیگ سپنر نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کا اعتراف کیا تھا
ذیشان مہتاب پیر 23 ستمبر 2019 15:43
(جاری ہے)
دنیا کے عظیم ترین لیگ سپنر کہلائے جانے والے شین وارن اس سے قبل 2ستمبر کو اپنی محبوبہ سمیت دو جسم فروش خواتین کے ساتھ رات بھر گلچھڑے اڑاتے بھی دیکھے گئے تھے ۔گھر میں موجود چاروں افراد کی غیر اخلاقی حرکتوں کے باعث تیز آوازوں کی وجہ سے پڑوسیوں کو سارے معاملے کا پتہ چل گیا۔
بعدازاں ایک برطانوی اخبار نے ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں 49سالہ شین وارن کے گھر سے تین لڑکیوں کو نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اخبار نے اس بارے میں بتایا کہ ایک شین وارن کی گرل فرینڈ ہے جبکہ باقی 2 جسم فروش خواتین تھیں جن میں سے ڈیوینا نامی لڑکی کی عمر 19 سال اور پوپی نامی لڑکی کی عمر 27 سال تھی۔اس سے قبل بھی شین وارن جنسی سکینڈلز کی زد میں آتے رہے ہیں اور2000ءمیں ایک برطانوی نرس کے ساتھ تعلقات کے باعث2007ءمیں نہ صرف ان کی اپنی اہلیہ سیمونا کے ساتھ شادی ختم ہوگئی تھی بلکہ انہیں آسٹریلین ٹیم کی نائب کپتانی سے بھی ہاتھ دھونا پڑے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.