ًخصوصی افراد کیلئے ملازمتوں کا کوٹہ،اے این پی کی جانب سے توجہ دلاو نوٹس خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمع
پیر 23 ستمبر 2019 21:45
(جاری ہے)
توجہ دلاو نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے 3دسمبر 2018کو خصوصی افراد کیلئے ملازمتوں کا کوٹہ 2فیصد سے 4فیصد بڑھانے کا اعلان کیا تھا،وزیر اعلیٰ کی جانب سے اعلان عالمی یوم معذور کے موقع پر نشتر ہال پشاور میں کیا گیا تھا،اسمبلی کو وضاحت کی جائے کہ وزیر اعلیٰ کے اعلان پر ومل درآمد کب تک ہوگا وزیر اعلیٰ کے اعلان پر ہونے والی پیشرفت سے بھی ایوان کو آگاہ کیا جائی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.