صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 2 اکتوبر 2019 16:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)76 تا114 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 74تا77 روپے اور کیلا60سی62 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آم چونسہ 107تا120روپے فی کلو فروخت ہوا۔