صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 2 اکتوبر 2019 16:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 35سی43 روپے فی کلو، پیاز50سی57 روپے اور ٹماٹر48 سی55 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ240 سے 242 روپے، پالک26 سی28،بینگن48 سی50 ، بھنڈی توری70سی73،کریلا 96 سی99، گھیا کدو54سی56، مٹر110 سی115، اروی66سے 69 ، شملہ مرچ125 سی130، پھول گوبھی57 سے 60، بند گوبھی42 سی44، شلجم43سی45 اور مولی12سی13روپے فی کلو رہی۔