سعودی عدالت میں داعش کے 45 مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع
ان ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہونے اور داعش کے حمایتی ہونے کے الزامات ہیں
محمد عرفان جمعہ 4 اکتوبر 2019 13:14
(جاری ہے)
اس کے علاوہ عرعر میں سکیورٹی فورسز کی ایک گشتی پارٹی پر حملہ کیا تھا۔
ان کے حملوں کے باعث تین شہری اور پندرہ سکیورٹی افسر مارے گئے تھے۔ ان میں صوبہ القویعیہ میں نظامتِ عامہ تحقیقات کے بریگیڈیئر کتاب الحمادی بھی شامل تھے۔ داعش نے بریگیڈیئر کتاب الحمادی کے قتل کے واقعے کی ویڈیو فلمائی تھی اور پھر انٹرنیٹ پر اس کا پروپیگنڈا کیا تھا۔استغاثہ کے مطابق ان دہشت گردوں نے 2015ء کے بعد ان تمام جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے والے افراد کو سزائے موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ ممنوعہ تنظیموں کے افکار کا پرچار کرنے والوں کو بھی قید کی سخت سزائیں دی جاتی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.