عمر اکمل کااپنی پرفارمنس مرحومہ والدہ اور گگلی ماسٹر عبدالقادر کے نام کرنےکا اعلان
دونوں چاہتے تھے کہ میں ایک بار پھر قومی ٹیم میں کم بیک کروں:قومی کرکٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 4 اکتوبر 2019 20:41
(جاری ہے)
29سالہ عمر اکمل اب تک گرین شرٹس کے لیے82ٹی ٹونٹی مقابلوں میں 26.82کی اوسط سے1690رنز بنا چکے ہیں،انہوں نے یہ رنز122.90کے سٹرائیک ریٹ سے سکو ر کیے ہیںجن میں 8نصف سنچریاں بھی شامل ہیں ۔
عمر اکمل نے رواں سال مارچ میں آسٹریلیا کے خلاف 5میچز کی سیریز کے لیے ون ڈے ٹیم میں بھی کم بیک کیا تھا تاہم وہ کوئی قابل ذکر پرفارمنس نہیں دکھا سکے ۔ انہوں نے گرین شرٹس کے لیے آخری ٹیسٹ میچ2011ءمیں کھیلا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.