ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستان کی شکست کو اچھا قرار دے دیا
ہار ایک لحاظ سے اچھی بھی ہے کہ ہمیں اپنی کمزوریوں کا پتہ چلا ہے بولنگ پر بہت کام ہونے والا ہے، جیت کے لیے تھوڑا انتظار کریں: سری لنکا سے میچ ہارنے پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا ردِعمل
عثمان خادم کمبوہ پیر 7 اکتوبر 2019 23:29
(جاری ہے)
مصباح الحق نے کہا کہ جیت کے لیے تھوڑا انتظار کریں، ہمیں کم سے کم چھ میچ ونر تیار کرنے ہوں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کئی لوگ کہتے تھے بی ٹیم کھیلاو آج کی شکست سے ان لوگوں کو بھی اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کسی ٹیم کو لائٹ نہیں لینا چاہیے۔
مصباح الحق نے کہا کہ تھوڑا انتظار کرنے کی ضرورت ہے یہی ٹیم پاکستان کو جتوائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ جب سری لنکن ٹیم آئی تھی تو کچھ لوگ کہ رہے تھے کہ بی ٹیم آئی ہے، سری لنکا کو بی ٹیم کہنے والوں کو جواب مل گیا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان اے، بی اور سی نہیں ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان آئی سی سی کی ٹی20 رینکنگ میں پہلے نمبر کی ٹیم ہے اور سری لنکا کی پوزیشن آٹھویں ہے۔ قومی ٹیم کو سری لنکا کے ہاتھوں لاہور میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس نے شائقین کو مایوس کر دیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.