سابق کرکٹر سلوروڈ انگلینڈ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
سلوروڈ سب سے بہترین امیدوار تھے، ہمیں اپنی انٹرنیشنل ٹیم کو آگے لے جانے کی ضرورت ہے،انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ایشلے جائلز کی گفتگو
منگل 8 اکتوبر 2019 21:15
(جاری ہے)
انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ایشلے جائلز نے کہا کہ سلوروڈ سب سے بہترین امیدوار تھے، میرا موقف ہے کہ ہمیں اپنی انٹرنیشنل ٹیم کو ا?گے لے جانے کی ضرورت ہے اور ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتانوں سے ان کی ہم ا?ہنگی کے ساتھ ساتھ موجودہ اسٹرکچر اور نظام کے بارے میں معلومات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کا انتخاب کیا گیا۔
جائلز نے کہا کہ سلور وڈ نے بحیثیت اسسٹنٹ کوچ بہترین انداز میں ذمے داریاں انجام دیں اور کھلاڑی ان کا بہت احترام کرتے ہیں۔ سلور ڈ کا بطور ہیڈ کوچ پہلا امتحان انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ ہو گا جہاں انگلش ٹیم دو ٹیسٹ اور پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔سلوروڈ انگلینڈ کے لیے 1996 سے 2002 کے دوران چھ ٹیسٹ اور 7 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز رکھتے ہیں جبکہ انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 577 وکٹیں حاصل کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.