صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 9 اکتوبر 2019 17:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 40سی50 روپے فی کلو، پیاز60سی65 روپے اور ٹماٹر30 سی39 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ289 سے 291 روپے، پالک26 سی28،بینگن48سی50 ، بھنڈی توری62سی65،کریلہ79سی82، گھیا کدو53سی55، مٹر115 سی120روپے، اروی68سے 71 ، شملہ مرچ135 سی140، پھول گوبھی60 سے 63، بند گوبھی42سی44، شلجم44سی46 اور مولی12سی13روپے فی کلو رہی۔