پتوکی: پرانی واٹر سپلائی سکیم محلہ ملک پورہ میں موجودٹینکی اور گردونواح میں موجود پانی کے جوہر سے کثیر تعداد میں ڈینگی لاروا برآمدعلاقہ مکینوں میں خوفٰ
محکمہ واٹر سپلائی کے حکام کو لاپرواہی پر نوٹس جاری،نوٹس جاری ہونے پر میونسپل کمیٹی عملہ واٹر سپلائی کی دوڑیں لگ گئی۔موقع پر موجودابھی تک ناجائزکوڑا ڈپو نہ ختم کیا گیا،رہائشی آبادی میں موجود کوڑا ڈپو فوری ختم کیا جائے۔شہری
بدھ 9 اکتوبر 2019 22:21
(جاری ہے)
نوٹس جاری ہونے کے بعد میونسپل کمیٹی عملہ واٹر سپلائی کی دوڑین لگ گئی اور موقع پر ازخود پیدا ہونے والی گھاس کی کانٹ چھانٹ شروع کر دی۔
جبکہ موقع پر موجود اہلیان علاقہ سبط نقوی،مہر مبشر،ضیاء اللہ خان،محمد سیف ودیگر کا کہنا ہے کہ ہم علاقہ مکینوں نے بار ہا اس واٹر سپلائی سکیم کے گرد موجود جوہر اورناجائز کوڑا ڈپوکوختم کرنے کے لئے میونسپل کمیٹی پتوکی کے اعلیٰ حکام کو درخواستیںدی مگر میونسپل کمیٹی پتوکی کے عملہ کی جانب سے کوئی کاروائی نہ کی گی بلکہ درخواست گزاروں کو صرف دفاتر کے چکر لگوائے گے۔اہلیان علاقہ کا مزید کہنا تھا کہ یہاں پر پانی کی نکاسی کے لئے پانچ فٹ چوڑا کھال موجود تھا جس کو علاقہ کی بااثر سیاسی شخصیت نے قبضہ کرکے اپنی کالونی میں شامل کرکے بند کردیا ہے جس کے بعد واٹر سپلائی ٹینکی کا تمام آوور فلو کا پانی پاس موجود خالی پلاٹوں میں کھڑا رہتا ہے اس کھال کو کھولنے کے لئے بارہا درخواستیں دی گئی مگر تمام متعلقہ افسران اس بااثر سیاسی مافیا کے آگے بے بس نظر آتے ہیں۔سو اہلیان علاقہ نے ڈپٹی کمشنرقصور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہے کہ موقع پر موجود کھال کو واپس بحال کرواکر بااثر مافیا سے کھال اور اس سے ملحقہ راستہ واگزار کروایا جائے تاکہ آئندہ یہاں پانی جمع نہ ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.