گوجرانوالہ۔صحت کارڈ کا اجرا حکومت کا احسن اقدام ہے،چو ہدری ظفراللہ چیمہ
بدھ 9 اکتوبر 2019 23:01
(جاری ہے)
مزید انہوں نے کہا صحت کارڈ کا اجرا حکومت کا احسن اقدام ہے عوامی فلاح وبہبود کے لئے تما م ممکنہ وسائل بروئے کا ر لائے جا ئے گئے جس کی بدولت غریب مستحق افراد عزت واحترام کے ساتھ سرکا ری اور نجی ہسپتالوں سے علا ج معالجہ کی جدید سہولیا ت حا صل کر سکے گئے صحت انصاف کا رڈ ہر حق دار تک پہنچایا جا ئے گا۔
تقریب سے خطا ب میں رہنما پی ٹی آئی چوہدری امجد حسین زیلدارنے کہا سیا ست کو عبادت سمجھا خدمت انسانیت ہی میرا مشن رہا ہے تحریک انصا ف کی حکومت نے صحت سہولت کا رڈ مہیا کرنے میںشہری اور دیہاتی علا قوں کا فرق ختم کردیا۔ تقریب سے رانا منصور خان ،مہر محمد منظور،عمر شیخ،چوہدری لیا قت لمبڑ دار، حکیم محمد سلیم،رانا خلیل خا ن,پااللہ دتہ مہر، خلیل گجر،ارشد محمود بھٹی و دیگر نے بھی خطا ب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.