سعودی مملکت کی تیل کی پیداوار نومبر کے اختتام تک 12 ملین بیرل یومیہ تک پہنچ جائے گی
سعودی آرامکو کے مطابق اس وقت مملکت میں تیل کی پیداوار 11.3 ملین بیرل یومیہ ہے، جس میں مزید اضافہ کر دیا جائے گا
محمد عرفان جمعرات 10 اکتوبر 2019 10:10
(جاری ہے)
اگر اس نوعیت کے دہشت گرد حملوں کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر کوئی ٹھوس اقدام نہ لیا گیا تو اس سے حملہ آوروں کی بھرپور حوصلہ افزائی ہو سکتی ہے۔
اور مستقبل میں تیل و گیس کی تنصیبات پر خطرے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ امین ناصر نے کہا کہ سعودی آرامکو کے تیل کے یونٹس پر دہشت گردوں کی جانب سے بھرپور حملہ کیا گیا مگر اس کے باوجود تیل کی سپلائی میں کوئی خاص فرق نہیں آنے دیا گیا۔ اکتوبر کے مہینے میں تیل کی مجموعی پیداوار 9 کروڑ 90 لاکھ ملین بیرل یومیہ رہی۔واضح رہے کہ 14 ستمبر 2019ء کو ابقیق اور خریص کے تیل کے پیداواری یونٹس پر حملوں کے بعد تیل کی پیداوار متاثر ہوئی تھی۔ اس حملے کی ذمہ داری حوثی باغیوں نے قبول کی تھی۔ مگر سعودی عرب نے اس کے لیے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.